ISLAMIC POSTS | Love Of Allah

Post 1 مقدر اُتنی بار بدلتا ہے جتنی بار انسان اللّٰہ تعالیٰ سے رجوع کرتا ہے ❤️🥀 Post 2 "والیل " تیرے سایۂ گیسو کا تراشا۔۔۔۔۔۔ "والعصر " تیری نیم نگائی کی نگاہ ہے❤️💞 صلی علیہ وآلہ وسلّم Post 3 اپنی چاہتوں پر اللّٰہ تعالٰی کو راضی کرنا ہے تو آپ کو بھی اللّٰہ تعالیٰ کی چاہت کو قبول کرنا پڑھے گا 💞 Post 4 تکلیفوں سے گھبرایا نہ کرے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ہمیں الله کے قریب کرنے کے لئے آتی ہے🥀❤️ Post 5 گرتے آنسو اور ٹوٹے دِل کی قدر ۔۔۔۔ صرف میرا اللّٰہ تعالیٰ ہی جانتا ہے 💔🥺 Post 6 میرے اللّٰہ کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے "الجبّار " ٹوٹے دلّوں کو جوڑنے والا ❤️😊🥀 Post 7 آپ کا اللّٰہ آپ کے جذبوں کی صداقت سے واقف ہے تھوڑا صبر رکھے وہ ایک لفظ فرمائے گا اور آپ کی ہر دعا قبول ہو جائے گی ❤️ Post 8 پوچھا گیا ' جنّت ' کے بارے میں کچھ ایسا بتائے کہ شوق پیدا ہو فرمایا گیا وہاں " محمّدﷺ "رہتے ہیں